the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آندھرا پردیش میں پیش آئے گیس پائپ لائن حادثہ پر شدید غم کا اظہار کیا۔ انہپوں نے اپنے دورہ دہلی کو منسوخ کرتے ہوئے فوری مقام حادثہ



پر پہونچ گئے۔ اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثہ کے ذمہداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔ اور سرہ سے اس حادثہ کے تحقیقات کئے جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ اس طر ح کے حادثات کو روکنے کے لئے اقدمات کئے جائینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.